احمد شہزاد نے ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔ فوٹو: فائل
لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔
احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں، انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی،اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
Sign me up for the newsletter!
میری ویب سائٹ کیسی ہے؟
نتائج دیکھیں
تمام درج مواد روزنامہ اردو کی املاک ہے اور اجازت کے بغیر نقل پبلیشر کی کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا