بھارتی فورسز کے مطابق اس کبوتر سے اردو میں لکھا ہوا ایک پیغام پکڑاگیا تھا۔ فوٹو:فائل
کراچی: بہادر بھارتی فوج نے پاکستانی جاسوس کبوتر کے ’پر کُتر دیے‘ ہیں۔
روسی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کبوتر پر کتردیے ہیں تاکہ وہ واپس نہ چلاجائے۔
بھارتی فورسز کے مطابق اس کبوتر سے اردو میں لکھا ہوا ایک پیغام پکڑاگیا تھا جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھمکی دی گئی تھی۔